طوفانی بارشیں ، رابطہ سڑکیں تباہ

مظفرآباد (کشمیریت ) حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد مختلف علاقوں کی رابطہ سڑکیں تباہ ہو گئیں. لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر وجوہات کی وجہ سے مظفرآباد کو مری اور ایبٹ آباد سے ملانے والی شاہرات بھی جگہ جگہ سے تباہ جبکہ آزاد کشمیر کی اندرونی سڑکیں بھی کئی جگہوں سے جزوی اور مکمل تباہ ہو چکی ہیں اور دور دراز علاقوں سے رابطہ منقطع ہو گیا.

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.