بہن بھائی ڈوب گئے

چہلم (کشمیریت) 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کے نتیجے میں بننے والی جھیل زلزال، ہٹیاں بالا کے قریب دو بہن بھائی مریم اور شعیب نالے میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے نالہ کے اوپر پل کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے بہن اور بھائی نالہ پار کرتے ہوئے ڈوب گئے

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.