میر پور: کشتی ڈوب گئی

میر پور (کشمیریت) زائرین کی کشتی منگلا ڈیم میں ڈوب گئی جس کی وجہ سے دو افراد جاں بحق جب کہ دیگر دس افراد کو زندہ بچا لیا گیا تفصیلات کے مطابق منگلا ڈیم بوھڑ کالاونی کے مقام پر زائرین سے بھری کشتی منگلا ڈیم میں الٹ گئی جس سے دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر دس افراد کو فلاح انسانیت فائونڈیشن اور ریسکیو 1122 کے رضاکاروں نے بچا لیا. پولیس کے مطابق کشتی اوور لوڈنگ کی وجہ سے الٹی.

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.