تصویر کی حقیقت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

مظفرآبا (کشمیریت) آج کل انفامیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے اور اس پر سوشل میڈیا کا. ذرا سی کوئی تصویر یا ویڈیو عوام کے ہتھے چڑھی تو وائرل ہو جاتی ہے اوراپنی اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق اسے شیئر کرنا شروع کر دیتے ہیں اب اس تصویر کو ہی لے لیں حال میں اس تصویر کو مزاحیہ طور پر مختلف مواقعوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مگر اس تصویر کی حقیقت جان کر نہ صرف آپ پریشان ہوں گے بلکہ انگشت بدنداں رہ جائیں گے یہ سندھ پاکستان کے کسی امتحانی مرکز کی تصویر ہے جہاں طالب علموں کو ان کے دوست، رشتے دار عمارت کی پچھلی جانب سے نقل کروانے کی کوشش کر رہے ہیں .

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.