ایک اور بڑا حادثہ.. نیلم سوگ میں ڈوب گیا

نیلم (کشمیریت) آزاد کشمیر کا ضلع وادی نیلم ایک ہی ہفتے میں دوسری مرتبہ سوگ میں ڈوب گیا ، ایک ہی ہفتے میں دوسرا حادثہ ..
ابتدائی تفصیلات کے مطابق ایک کوسٹر جو کہ اٹھمقام سے شاردہ جا رہی تھی اور اکتیس 31 افراد سوار تھے کو دواریاں کے مقام پر سڑک خراب ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو گئی اور گہری کھائی میں جا گری جس میں دو افراد ہلاک جبکہ 28 افراد زخمی حالت میں نکال لیے گئے. ایک شخص ابھی تک گاڑی میں پھنسا ہوا ہے اور شدید زخمی ہے . انتظامیہ موقع پر پہنچ چکی ہے ریسکیو آپریشن جاری ہے.

Author: kashmiriat

Editor Page

تبصرہ جات بذریعہ فیس بک

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply