بھارتی فوج نے یاسین ملک کو نمازہ جنازہ پڑھنے سے روک دیا

سرینگر (کشمیریت) بھارتی فوج نے سرینگر میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئر مین یاسین ملک کو سپریم ہیڈ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ امان اللہ خان کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے سے روک دیا اور ان کو گرفتار کر دیا.
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امان اللہ خان کی راولپنڈی کے ایک نجی اسپتال میں وفات کے بعد سرینگر میں ان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جانی تھی جہاں پر مختلف علاقوں سے حریت پسندوں نے جمع ہونا تھا. بھارتی حکومت نے نماز جنازہ پڑھنے پر پابندی لگا دی اور یاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا ہے.

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.