کشمیر میں بھارتی پرچم قدموں میں گر گیا کشمیر کی ہوائیں بھی بھارت سے نفرت کرتی ہیں 

سرینگر (کشمیریت)  ہندوستان کی آزادی کی سترہویں تقریب کے موقع پر سرینگر میں پرچم کشائی کے دوران بھارتی پرچم زمین پر گر گیا جبکہ وزیر اعلی بھارتی مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی رسی کو تھامی رہیں. 
تفصیلات کے مطابق محبوبہ مفتی پرچم کشائی کی تقریب میں پرچم کشائی کر رہی تھیں کہ ٹھیک اسی لمحے جب پرچم فضا میں بلند ہو رہا تھا محبوبہ مفتی کے قدموں میں گر گیا. اس کے بعد محبوبہ مفتی کی تقریر بھی کافی دھواں دار رہی 
واضح رہے کہ بھارت نے گزشتہ ایک ماہ سے وادی میں کرفیو لگایا ہوا ہے اور لوگ محصور ہو کر رہ گئے ہیں. بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر بھی کشمیر میں صورتحال کشیدہ رہی

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.