نیلم مسافر جیپ حادثے کا شکار

مظفر آباد (کشمیریت)  اطلاعات کے مطابق نیلم ویلی سے مظفر آباد جانے والی مسافر جیپ چلہانہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی ہے جس پر موجود افراد میں سے تین افراد موقع پر ہی جان بحق ہو گئے 

جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک خاتون اور ایک بچہ اور میاں بیوی شامل ہیں 

جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر جھمبر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کر دیا گیا ہے 

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.