معروف ترقی پسند ادیب ، شاعر اسلام آباد سے اغواء

مظفرآباد (کشمیریت) معروف ترقی پسند ادیب ، شاعراور فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر کو اسلام آباد سے گزشتہ روز نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے.
تفصیلات کے مطابق سلیمان حیدر کی بیوی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ شام آٹھ بجے گھر واپس آنے کا کہہ کر گئے تھے مگر دیر ہونے پر جب ان کا نمبر ملایا گیا تو وہ بند تھا رات گئے ان کے موبائل سے ان میسج موصول ہو کہ گھر والے گاڑی سڑک سے لے لیں.
سلمان حیدر کے اغواء کی تفتیش کی جا رہی ہے. تاہم کسی پر شک کا اظہار نہیں‌کیا گیا ہے

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.