افسوسناک خبر، کوسٹر حادثے کا شکار

راولپنڈی (کشمیریت) گزشتہ شب رات بارہ بکے راولپنڈی پاکستان سے فارورڈکہوٹہ آزاد کشمیر جانے والی کوسٹر ہجیرہ کے قریب سے خطرناک حادثے کا شکار جس میں چھ افراد ہلاک ہو گئے.
تفصیلات کے مطابق کوسٹر کو حادثہ شب بارہ بجے کے قریب پیش آیا جس میں تیس افراد سوار تھے جن میں سے چھ نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ چوبیس افراد زخمی ہو گئی.
کوسٹر کا نمبر آر آئی ایس 1133 تھا اطلاع ملتے ہی لوگ مدد کو پہنچ گئے زخمیوں‌کو سی ایم ایچ اور جاں بحق افراد کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے . حادثے کی وجہ ڈرائیور کی غلطی بتائی جا رہی ہے . حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا جس کی وجہ سے گاڑی گہری کھائی میں جا گری.

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.