نیلم ویلی: کھلونا بم پھٹنے سے چار بچے زخمی

اٹھمقام (کشمیریت) ضلع نیلم کے گائوں‌دنجر میں کھلونا بم پھٹنے سے گزشتہ شام شدید زخمی ہو گئے.

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بھارتی فوج کی طرف سے پھینکا گیا کھلونا بم کچھ بچوں کے ہاتھ لگا جسے وہ کھلونا سمجھ کر کھیلنےلگے تو وہ پھٹ گیا اور چاروں بچے زخمی ہو گئے.

زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے.

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.