دائرہ جگلڑی سےباغ آتے ہوئے گاڑی حادثہ کا شکار

ہائی ایس گاڑی کا حادثہ کوئی جانی نقصان نہیں تاہم گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام ہائی ایک گاڑی نمبرSGG9150دائرہ جگلڑی سے باغ آرہی تھی کے اچانک گاڑی بے قابوہو کر گہری کھائی میں سید نصیر شاہ کے مکان کے اوپر جا گری مکان میں رہائشی افراد نے بھاگ کر اپنی جانیں بچائی جب کہ مکان کی چھت اور گاڑی مکمل تباہ ہو گئی۔گاڑی میں تین افراد سوار تھے جن کو خدانے بچالیا جب کہ مکان کے اندر موجودہ خواتیں اور بچوں کی چیخوں کی آوازیں سنتے ہی مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے۔

Author: Israr Kazmi

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.