پلندری آزادکشمیر سے بیٹھک سدھنوتی جانے والی گاڑی حادثے کا شکار

پلندری آزادکشمیر سے بیٹھک سدھنوتی جانے والی گاڑی حادثے کا شکار۔گاڑی نمبر 824 ٹنگی گلہ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق 10 افراد شدید زخمی۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹلی اور راولاکوٹ منتقل کر دیاگیا۔ زخمیوں میں خواتین مرد اور بچے شامل ہیں
AJK Accident
Van Accident in AJK
Palandri Van Accident

Author: News Editor

تبصرہ جات بذریعہ فیس بک

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply