انتہائی افسوسناک خبر ، دہشتگردوں کی طرف سے اندھا دھند فائرنگ، کئی افراد جاں بحق

کوئٹہ بلوچستان ہرنائی میں دہشتگردوں کی طرف سے ہونے والی فائرنگ3مزدور جاں بحق ایک زخمی ہوگیا ہے ۔ فائرنگ کے بعد مزدوروں کیمپ بھی جلا دیے گئے ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہرنائی کے نواحی علاقے ناکس میں کچھ نامعلوم افراد نے سبیہرنائی ریلوے لین پر کام کرنے والے مزدور پر فائرنگ کرکے(تین) مزدوروں کو جاں بحق کر دیا جبکہ ایک زخمی بھی ہو گیا۔ لیویز ذرائع کا کہنا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد مزدوروں کے کیمپ کو آگ لگا دی۔

Author: News Editor

تبصرہ جات بذریعہ فیس بک

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply