آصف علی زرداری کا قادری سے رابطہ،کیسی یقین دہانی کرادی، حکومت کیلئے خطرناک صورتحال

سانحہ ماڈل ٹاون رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور کہا کہ انصاف کے حصول کیلئے آپ کے ساتھ ہیں، شہدا کے لواحقین کو انصاف ملنا چاہیے۔ترجمان عوامی تحریک کے مطابق آصف زرداری اور طاہر القادری میں گزشتہ شب فون پر رابطہ ہواجبکہ پی،ٹی ،آئی اور مسلم لیگ ق کی قیادت پہلے ہی ساتھ دینے کا اعلان کر چکی ہے۔ ترجمان عوامی تحرک کا کہنا تھا کہ عمران خان نے احتجاج میں ہر طرح کا ساتھ دینے کا یقین دلا دیا ہے

Author: News Editor

تبصرہ جات بذریعہ فیس بک

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply