سانحہ ماڈل ٹاون رپورٹ پرڈاکٹر طارہرالقادری کا آصہف علی زرداری کو ٹیلی فون

سانحہ ماڈل ٹاون پر جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر آگئی. جس میں اہم سیاسی رہنماوں پولیس آفیسران کے گرد گھیرا تنگ کرنے اور ان کے خلاف قانونی کاروئی کی خاطر پرشیئر بڑھانے اور اس سارے عمل میں ملوث لوگوں کے استعفی کے لیے جدوجہد میں ڈاکٹر طاہرالقادری نے آصہف علی زرداری سے مدد مانگ لی . پیلز پارٹی نے ڈاکٹر قادری سے ملاقات کے لیے وفد تیار کر لیا جو بنیادی ایجنڈے پر ڈاکٹر قادری سے ملے گا . دوسری طرف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھی ڈاکٹر قادری کے ساتھ سڑکوں پر آنے کی ڈیڈ لائن دے دی اب دیکھنا یہ ہے حکومت صورت حال کا مقابلہ کیسے کرتی ہے

تبصرہ جات بذریعہ فیس بک

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply