Bagh Al-Khidmat Foundation news

باغ الخدمت فاونڈیشن کےزیر اہتمام25 معزور افراد میں فری ویل چیئرز کی تقسیم

باغ (اپنے نمائندے سے )باغ الخدمت فاونڈیشن آزادکشمیر پاکستان کے زیر اہتمام25 معزور افراد میں فری ویل چیئرز کی تقسیم میں مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر سردار عبدالوحید،مولانا عبدالمنان گوہر،ڈاکٹر قمراقبال ،پروفیسرکبیر چغتائی،ڈاکٹر شیخ شبیر،صدرانجمن تاجراتحاد سردار افتخار زمان، ریجنل منیجر ریڈ سید ظہیر گردیزی، نگران اعلی باغ انجمن تاجران راجہ محمد اعجاز،سردار اسلم خان، سوشل ویلفیئر آفیسر سردارمحمدخو،رشید خان، سردارمشتاق سدوزئی،راجہ محمد جاوید ودیگر افراد موجود ہیں
Bagh Al-Khidmat Foundation news

تبصرہ جات بذریعہ فیس بک

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply