سدھن گلی باغ میں شدید برف باری جای. سیاحوں کی آمد رفت

سھن گلی (اپنے نمائندہ سے)سدھن گلی میں شدید برف باری جاری.بے نظیر پیلس میں سیاحوں نے ڈیرے ڈال دئیے. مقامی افراد نے سیاحوں کے لیے مختلف سٹال لگا رکھے ہیں جن پر گرم کپڑے..کھانے کی اشیاء سمیت دیسی مرغوں کی یخنی اور مقامی املوک.اخروت وغیرہ فروخت کیے جار ہے ہیں.قدرتی حسن سے مالا مال وادی سدھن گلی میں واقع بے نظیر پیلس ٹوریسٹ ان ملک سمیت باہر سے آنے والوں کی توجہ کا مرکز دونوں موسموں میں ہوتا ہے. جسمیں تھری سٹار جیسے ہوٹل کی تمام تر سہولیات میسر ہیں جس کے باعث سیاح یہاں سے ایک اچھا میسچ لے جاتے ہیں
سدھن گلی ناصر محمود بے نظیر پیلس ٹوریسٹ ان رابطہ نمبر03473809930

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.