جنرل سیکرٹری تحریکِ انصاف جہانگیر ترین نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

ٹواریوں یہ هوتی اخلاقیات ۔لودھراں کے عوام کاشکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے اپنا لیڈر بننے کا اہل سمجھا، عدالتی فیصلے پر سرتسلیم خم کرتا ہوں اخلاقی طور پر میرا پارٹی عہدہ رکھنا مناسب نہیں، امید رکھتا ہوں عمران خان میرا استعفیٰ قبول کریں گے، سابق جنرل سیکرٹری تحریکِ انصاف جہانگیر ترین

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.