وزیر جنگلات سردار میراکبر خان کی لندن آمد کامران بٹ کی طرف سے استقبالیہ

وزیر جنگلات سردار میراکبر خان لندن پہنچ گئے. لندن میں مقیم باغ کے رہائشیوں نے انھیں خوش آمدید کہا . پیپلز یوتھ کے صدر کامران بٹ نے سردار میراکبر خان کو مقامی ہوٹل میں ایک پرتباک استقبالیہ دیا جسمیں کاران بٹ نے انگلش کھانوں سمیت پاکستانی اور باغ کے روائیتی کھانے جن میں دہی. لہسی کیڑی دیسی سبزی کے ساتھ وزیر موصوف کی خاظر توازو کی سردار میرکبر خان مختللف کانفرنسسز میں شریک ہوں گے جہاں وہ مسلہ کشمیر کے حل پر مذاکرات میں شریک ہوں گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.