شریف برادران کب تک اپنی دولت بچانے کیلئے غیر ملکی رہنماﺅں سے مدد مانگیں گے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ آخر پاکستان کو کتنی دیر تک شریف برادران کی لالچ برداشت کرناپڑے گی ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین تحریک انصاف نے نوازشریف اور شہبازشریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شریف برادران کب تک قوم سے لوٹی دولت بچانے کیلئے غیر ملکی رہنماﺅں سے مدد مانگیں گے،ان کا کہناتھا کہ دونوں بھائیو ں کی لالچ ملک کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.