کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 2 اعشاریہ 3 ریکارڈکی گئی اور اس کا مرکز مشرقی علاقے میں 75 کلومیٹر دور تھا، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.