مہاراشٹرا میں روڈ حادثے میں 5 ریسلرز سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے

مہاراشٹرا میں روڈ حادثے میں 5 ریسلرز سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔مہاراشٹرا میں افسوسناک واقعہ گزشتہ صبح ضلع سانگلی میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 ریسلرز سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے، یہ ایس یو وی کیری میں سوار یہ افراد حریف سمت سے آنے والے ٹریکٹر سے ٹکرکے نتیجے میں جان گنوا بیٹھے جب کہ دیگرپانچ افراد کو مقامی اسپتال میں داخل کرادیاگیا جس میں مزید ریسلرز بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ ان پہلوانوں کا تعلق مقامی انسٹی ٹیوٹ سے بتایاگیا ہے جب کہ مذکورہ ریسلرز ستارا میں مقابلے کے بعد گھر واپس آرہے تھے

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.