ممبر اسمبلی پیر علی رضا بخاری دو روزہ دورہ پر حویلی پہنچ گے

ممبر اسمبلی و سجادہ نشیں درگاہ بساہاں شریف پیر علی رضا بخاری دو روزہ دورہ پر حویلی پہنچ گئے۔ پیر علی رضا درگاہ بساہاں شریف میں حضرت ابو الحسن پیر سید محمد سعید بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی محفل میں شرکت و خطاب کریں گے۔وہ متعدد مقامات پر فاتحہ خوانی و عوامی وفود اور لیگی کارکنان سے ملاقاتیں کریں گے اور ان کے مسائل سے آگاہی حاصل کریں گے ۔یاد رہے کہ ماہ رواں میں پیر علی رضا بخاری کا حویلی کا یہ تیسرا دورہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.