باغ میں کل ہولوگرام ٹیکنالوجی کے ذریعے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے

ھولو گرام ٹیکنالوجی سے لیس ٹرک باغ پنچ گیا. کل 23 نومبر 5:30 بجے بلاول بھٹو زرداری حیدری چوک باغ آزاد کشمیرمیں جیالوں سے خطاب کریں گے. اس مقصد کے لیے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے لیس ٹرک باغ پہنچ گیا ہے مزید پڑھیں