پاکستان سیمی فائنل میں : مگر کیسے؟؟

جوہانسبرگ (کشمیریت) پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ ٹی 20 میں مستقل تیسری اور آخری شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے جس کی وجہ سے شائقین کرکٹ سخت مایوس ہوئے ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنا غصہ اتار رہے ہیں . کسی منچلے نے یہ ہوائی اڑائی کہ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے جس کو سخت پذیرائی ملی ہے اور سوشل میڈیا (فیس بک اور ٹیوٹر) پر شیئر کیا جا رہا ہے. اس کے مطابق بھارت اپنا اگلا میچ آسٹریلیا سے کھیلے گا اور اگر بھارت جیت بھی جاتا ہے تو بھی فرق نہیں پڑتا کیونکہ چیف آف آرمی اسٹاف بھارت سے جنگ لڑ کر بھارت کو پاکستان میں شامل کر لیں تو پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا.

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.