اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کا کامیاب پاور شو

اسلام آباد میں پہلی مرتبہ پاکستان پیپلز پارٹی نے عظیم الشان جلسہ منعقد کیا.پرایڈ گروانڈ میں تل دھرنے کی جگہ نہ تھی. اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے میں بلاول بھٹو زرداری کامیاب ہو گئے . مزید پڑھیں