6ستمبر 1965ہماری تاریخ کا روشن دن ہے

6ستمبر ہماری عسکری دفاعی تاریخ کا اہم ترین دن ہے۔ ٹینکوں کے نیچے لیٹنے والے گمنام شہداء ہمارے ہیروز ہیں۔ جنگیں ٹینکوں یا بڑی فوج سے نہیں بلکہ جذبوں سے لڑی جاتی ہیں۔ کشمیری قوم نے 1965ء ؁ کی جنگ میں مشرقی محاذوں پر اپنی جانوں کی قربانیاں دے کر وطن کے چپے چپے کا دفع کیا آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملی اس میں لاکھوں شہداء کا خون شامل ہے ۔قوم نے ساتھ دیا تو فوج جذبے سے لڑی اور دشمن کو ناکوں چنے چبوائے آئندہ بھارت ایسی غلطی کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے گا جنگ افسانی خیالات یا محاذ ہتھیاروں سے نہیں بلکہ غیرت جذبات اور قوت ایمانی سے جیتی جاتی ہیقوموں کی بقاء ہر اس خون کے قطرے سے جو اسکے جوان وطن کی خاطر بہاتے ہیں 6ستمبر کا دن نہ صرف ماضی کا سنہرا باب بلکہ مستقبل کے لیے بھی ایک مینارہ نور ہے جو ہمیں جراعت و بہادری اور وطن کی خاطر قربانی کا سبق دیتا ہے

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.