اب کشمیر بھی کھلیے گا انٹر نیشنل لیگ میں

لاہور (کشمیریت) یوں تو کرکٹ ایشیاء کے ہر ملک کا جنون ہے مگر کشمیری اس لحاظ سے منفرد ہیں کہ یہاں کا ہر شخص کرکٹ کا دیوانہ ہے. مگر کشمیری کی بین الاقوامی حیثیت کی وجہ سے یہاں کی کوئی بین الاقومی ٹیم نہیں‌ہے اور نہ ہی اس کی ٹیمیں پاکستان یا ہندوستان کے ڈومیسٹک میچوں میں کھیلتی ہیں مگر گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے اپنے ایک ٹیوٹ میں اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے اگلے سیزن میں کشمیری ٹیم کو بھی سپر لیگ میں شامل کیا جائے گا انہوں نے کہا ہے کہ امید ہے کہ دیگر پانچ فرنچائزز اس حوالے سے ان کا ساتھ دیں گے . مگر شنید یہی ہے کہ اس ٹیم میں صرف آزاد کشمیر سے ہی ٹیم شامل ہو سکے گی مقبوضہ بھارتی جموں کشمیر سے نہیں.

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.