سردار ضیاالقمر کی قیادت میں ریلی

کمرشل مارکیٹ راولپنڈی
ممبر صوباںی اسمبلی سینٹر سعید غنی, سیکرٹری جنرل پی پی پی سندھ وقار مںدی, پیپلز یوتھ سندھ کے صدر جاوید نایاب لغاری, راشد ربانی نے پی واںی او آزاد کشمیر اور پی ایس ایف آزاد کشمیر کے کمرشل سنٹر راولپنڈی میں 5 دسمبر جلسه کی عوام رابطه مھیم کے لیے کیمپ کا افتتاح کر دیا.
افتتاح کی تقریب کے میزبان سردار ضیاءالقمر, سردار شکور صدیق اور راجه شوکت کی دعوت پر سینکڑوں سرخ جیالوں کی شرکت.
پی واںی او آزاد کشمیر کے مرکزی عںدیداران سردار ببرک,سید شاھد کاظمی,سردار رفاقت عباسی, سید آفتاب گیلانی, شمشیر خان اور دیگر کی شرکت

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.