چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا جلسہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کایوم تاسیس کا جلسہ اسلام آباد میں رکھا ہے اس جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے جیالے آزاد کشمیر میں بھی متحرک ہیں اور پانچ دسمبر کو باغ ہی نہیں بلکے آزاد کشمیر بھر سے جلوس اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے.اس ضمن میں جیالوں نے گاڑیوں پر پی پی کے جھنڈے لگا دئیے اور پی پی کے ترانے بھی سنائی دے رہہے ہیں.امید کی جا رہی ہے پی پی پی کا جلسہ اپنی مثال آپ ہو گا Bilawal Bhutto Zardari news

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.