معروف گلو کارہ کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا کہ انہوں نے نوز شریف لعنت ہے عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

پاکستان کی معروف فی میل سنگر افشاں زیبی نے ہسپتال کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کی طبیعت نہیں ٹھیک تھی وہ رات کو جہلم کے ہسپتال میں پہنچے تو پولیس نے ریڈ ڈال دی اور ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کے والد کو گاڑی سے کھینچ کے باہر نکالااور جب میں گاڑی سے باہر نکلی تو انہوں نے کہا کہ آپ گاڑی سے باہر نہیں نکلو گی آپ میرے والد کو کس وجہ سے لے کے جا رہے ہیں ویڈیو بنانے والے لڑکے نے سوال پوچھا کہ خیبر پختون خواہ کی پولیس میں اور پنجاب پولیس میں کیا فرق ہے تو اس پر افشاں ذیبی نے کہا کہ کے پی پولیس سنتی تو ہے نا جائز نا جائز تو دیکھتی ہے عمران خان زندہ باد نواز شریف تم پے لعنت ہے ویڈیو میں باقی خود دیکھ لیجئیے ویڈیو دیکھیں

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.