وزیرجنگلات سردار میر اکبر خان نے حلقہ شرقی باغ میں تعمیر ترقی کے جال بچھا دیے ….

وزیرجنگلات سردار میر اکبر خان نے حلقہ شرقی باغ میں تعمیر ترقی کے جال بچھا دیے یونین کونسل کے قیام اور اس یونین کو حلقہ میں سب سے زیادہ ترجیح دیکر عوام پر جو احسان کیا وہ صدیوں یاد رکھیں گے ڈیڑھ سال کے مختصر عرصہ میں27 کروڑ روپے لاگت سے بننے والا ریڑہ تا سمنی پل کروڑوں روپے لاگت سے 4کلومیٹر پختہ سڑکیں 6کلو میٹر کچی سڑکیں واٹر سپلائی سکیمیں ٹھنیاں کرکٹ گراونڈ پختہ راستے دیکر اہلیان سمنی پر احسان عظیم کیا ریڑہ سمنی پل جو کہ حویلی ایکسپریس وے کو لنک کرے گا باغ اور پونچھ کے درمیان فاصلہ مختصر ہو گا اس سے تین اضلاع کو برائے راست فاہدہ ہوگا ٹورزم کو فروغ ملے گا روزانہ ہزاروں سیاح مستفید ہونگے چند ترقی دشمن قاہد باغ کے انقلابی کاموں سے بوکھلا پاگل ہو چکے ہیں انکے علاج کے لیے تیار ہیں ان خیالات کا اظہار یونین کونسل کے نمائندہ وفد نے صحافیوں سے کرتے ہوئے ضلعی صدر طلباء ونگ سردار سہراب اسلم سردار محمد علی سردار آزاد خان سردار حلیم مغل سردار امجد حسین سردار شہزاد سلیم سردار اختر امین سردار عبدالرحمن سجاد خورشید.خان اختر.سجاد لطیف.سردار خورشید.صوفی سید اکبر.امجد حمید.سردار آمین سردار لیاقت خان و دیگر نیگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ الیکشن میں پوری یونین کونسل ون وے کر کے انکا احسان چکاہیں گے وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان نے حلقہ بھر میں رکے منصوبوں پر از سرنو کام شروع کروا دیا تعمیر وترقی کے جال بچھا کر حقیقی نمائندہ ہونے کا ثبوت دیا

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.