وزیراعلیٰ نامزد مگر کیسے؟؟

سرینگر (کشمیریت) بی جے پی اور محبوبہ مفتی کے مذاکرات رنگ لائے اور محبوبہ مفتی بھارتی مقبوضہ کشمیر کی پہلی وزیر اعلی نامز ہو گئیں . ایسا تاریخ میں دوسری مرتبہ ہوا ہے کہ کوئی شخص بغیر اسمبلی ممبر ہونے کے وزیر اعلی منتخب ہوا ہو. محبوبہ مفتی اس وقت لوک سبھا ( قومی اسمبلی) کی ممبر ہیں . اب ان کو حلف لینے کے بعد چھ ماہ کے دورانیے میں کشمیر اسمبلی کی رکنیت حاص کرنا ہو گی جس کے لیے انہیں منتخب نشست سے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.