احتساب بیورو کے چیئرمین قمرالزمان نے نواز، زرداری کو بچایا.عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمان خان نے کہا کہ سابق چیئرمین قمرالزمان چوہدری کی ملی بھگت سے نواز شریف اور آصہف علی زرداری کی کرپشن پر پردہ ڈالا. جب ہماری حکومت بنے گئی تو ہم اس کے خلاف بھی کاروئی عمل میں لائیں گئے کیونکہ یہ ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لیتا تھا.
ملک سے بے روزگاری کا خاتمہ کریں گئے
کرپشن کا خامہ کریں گے
ملک کے اندر لاقانوعیت کا خاتمہ کریں گے
ٹیکس چوروں کے خلاف گھیراتنگ کریں گئے
ان خیالات کا اظہار عمان خان نے شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے
Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman Imran Khan on Sunday vowed not to spare former National Accountability Bureau chief Qamar Zaman Chaudhry after coming into power, terming him as a culprit of the..

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.