باغ کے سیاحتی مقام گنگا چوٹی پر برف باری جاری

باغ کے شمال میں واقع قدرتی حسن سے مالا مالوادی سدھن گلی میں برف باری جاری. سدھن گلی سے گنگا چوٹی جانے والی سڑک برف کے باعث بند ہو گئی.جبکہ مرکزی شاہراہ باغ سے سدھن گلی اور مظفرآباد سے چکار سدھن گلی دونوں سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے. سڑک کے اطراف میں آباد گھروں میں عوام لکڑی کو بطور ایدھن استعمال کرتے ہیں. پاکستان اور آزاد کشمیر سے آئے سیاح برف باری سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دیتے ہیں. ہرسال سدھن گلی گنگا چوٹی لاکھوں میں سیاح آتے جاتے ہیں
سدھن گلی میں واقع بے نظیر پیلس ٹوریسٹ ان سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہوتا ہے. جہاں رات کو سیاح آرام کر کے گنگا اور دیگر سیاحتی مقامات کا روخ کرتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.