پسے ہوئے طبقے کی نمائندہ جماعت نے کسانوں کے ساتھ کیا کیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی منشور ہی روٹی کپڑا اور مکان کسان مزدر کے نعروں سے ہے بھرا پڑا ہے مگر پیلز پارٹی سندھ کی حکومت کی جانب سے کسانوں پر لاٹھی چارج واٹر کینن کا استعمال گرفتاریاں سمجھ سے بالا تر ہے. پیپلز پارٹی نے نئی قیادت کے ساتھ پرانا منشور بھی بدل ڈالا. کون ہے کسانوں کا وارث
کیا سندھ حکومت کسانوں کے مسائل حل نہیں کر سکتی
مذاکرات کے بجائے لاٹھی کا استعمال مسائل کا حل ہیں عوامی حلقے سوال کرنے لگے
بلاول بٹھو زرداری حکومت کی سرد مہری کانؤٹس لیں نہیں تو اس کا نقصان پارٹی کو برداشت کرنا پڑے گا
پیپلز پارٹی کی قیادت نے تو ماضی میں کسان مزدور سے بڑی محبت کی آج کیا ہو گیا؟

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.