شعور فاؤنڈیشن فور ایجوکیشن اینڈ اویرنس نے ویمن یونیورسٹی کے اشتراک سے دو دن کی ٹرینگ کا اِنعقاد

شعور فاؤنڈیشن فور ایجوکیشن اینڈ اویرنس نے ویمن یونیورسٹی آزاد جمون کشمیر باغ کے اشتراک سے دو دن کی ٹرینگ کا اِنعقاد کیا ۔ اس ٹرینگ کا مقصد خواتین میں کاروباری صنف کو اجاگر کرنا تھا۔ اس دورے کے دوران مقامی یونیورسٹی میں کاروباری حِس کو فروغ دینے کیلئے ورچول انکیوبیٹر کا افتتاح کیا گیا۔ طالبات کو مقامی انویسٹرز اور ویمن چیمبر آف کامرس سے متعارف کروایا گیا اور علاقے کی ایک اہم کاروباری شخصیت، نجمہ
شکور صاحبہ سے اس موضوع پر لیکچرز بھی دلوائے گئے۔ اس ٹرینگ سے تقریباً دو سو طالبات نے استعفادہ حاصل کیا۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد حلیم صاحب نے اپنے خطاب میں شعور فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے باغ کی طالبات اور خواتین کے بارے میں بتایا کہ اس صوبے میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے اور یہاں پر خواتین محنت پر یقین رکھتی ہیں اور وہ ملکی ترقی میں ایک اہم قردار ادا کرنے کی خواہش مند ہیں۔ علی حمید ایگز یکٹو ڈائر یکٹر شعور فاؤنڈیشن نے وائیس چانسلر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بیان کیا کہ شعور بحثیت ادارہ معاشرے میں فلاحی، سماجی اور معاشی لحاظ سے خواتین کو ایک اہم ستون گردانتا ہے اور یہ بھی بتایا کہ ومن کین ڈواس ہی سلسلے کی ایک اہم کڑھی ہے۔ اس ہی کی سا تھ انہوں نے یونیورسٹی مین طالبات کے لیئے موجود سہولیات کو سراہا اور ان کو۔۔۔انکیوبیٹر کے زریعے مزید بہتر بنانے کا عزم بھی ظاہر کیا۔ ۔ اس ٹرینگ کا مقصد خواتین میں کاروباری صنف کو اجاگر کرنا تھا۔ اس دورے کے دوران مقامی یونیورسٹی میں کاروباری حِس کو فروغ دینے کیلئے ورچول انکیوبیٹر کا افتتاح کیا گیا۔ طالبات کو مقامی انویسٹرز اور ویمن چیمبر آف کامرس سے متعارف کروایا گیا اور علاقے کی ایک اہم کاروباری شخصیت، نجمہ
شکور صاحبہ سے اس موضوع پر لیکچرز بھی دلوائے گئے۔ اس ٹرینگ سے تقریباً دو سو طالبات نے استعفادہ حاصل کیا۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد حلیم صاحب نے اپنے خطاب میں شعور فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے باغ کی طالبات اور خواتین کے بارے میں بتایا کہ اس صوبے میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے اور یہاں پر خواتین محنت پر یقین رکھتی ہیں اور وہ ملکی ترقی میں ایک اہم قردار ادا کرنے کی خواہش مند ہیں۔ علی حمید ایگز یکٹو ڈائر یکٹر شعور فاؤنڈیشن نے وائیس چانسلر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بیان کیا کہ شعور بحثیت ادارہ معاشرے میں فلاحی، سماجی اور معاشی لحاظ سے خواتین کو ایک اہم ستون گردانتا ہے اور یہ بھی بتایا کہ ومن کین ڈواس ہی سلسلے کی ایک اہم کڑھی ہے۔ اس ہی کی سا تھ انہوں نے یونیورسٹی مین طالبات کے لیئے موجود سہولیات کو سراہا اور ان کو۔۔۔انکیوبیٹر کے زریعے مزید بہتر بنانے کا عزم بھی ظاہر کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.