باغ آزاد کشمیر میں موبائیل فون پر لڑکے نے کیا حرکت کی

باغ آزاد کشمیر میں موبائیل فون پر لڑکے نے کیا حرکت کی کہ باغ ہی نہیں بلکے دنیا کی ہترین سماجی کام کرنے والی انٹرنیشنل این جی اوز اسلامیک ریلیف کانام استعمال کرتے ہوئے باغ کے ایک نوجوان عرفان جوکہ پدر گلشیر کا رہائشی ہے کئی روز سے باغ کی لڑکیوں سے سی وی اور ان سے خفیہ ملاقاتیں کرتا رہا اور خود کو اسلامیک ریلیف کا آفیسر ظاہر کرتا رہا کیوں کہ اسلامیک ریلیف میں عرفان نامی آفیس پہلے سے موجود تھا جس کانام جعل سازی سے پیش کیا گیا. اس نو سر باز نے ایک لڑکی کو ہوٹل کے کمرے میں آنے کی دعوت دی اس لڑکی نے ورثائ شہریوں سے اس سارے مہاجرے کو شیئر کیا اور اس کے خلاف پلانیگ کی گئی اور اس بلیک میلر کو باغ کی لڑکیوں اور شہریوں نے ملکر پولیس کے حوالہ کیا اس موقع پر اسلامیک ریلیف کے آفیسران شہری اور سماجی حلقے بھی موجود تھے . اس سارے عمل میں ایک مخصوص گروہ کا ہاتھ ہے پولیس اصل گروہ اور اس کے تمام نمائندوں کو بے نقاب کر اور ان سازشوں کا جال بچھانے والے کو بھی قانوں کے کہٹرے میں کھڑا کیا جائے تاکہ باقی اس سے سبق سکیھ سکیں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.