چین کی خوبصورت ترین سڑک نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا

دنیابھر میں جدید ترین سڑکیں بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ کہیں سڑکوں سے بجلی پیدا کی جارہی اور کہیں سڑکوں کو جدید ترین انداز میں ڈھالنے کی کوششیں جاری ہیں مگر دنیا میں ایک سڑ ک ایسی بھی ہے جسے دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی ۔جی ہاں ، پاکستان کے دوست ملک چین کے جنوبی علاقےہیپو ناپو کے اہم ہیپوناپو ایکسپریس وے کو دنیا کی خوبصورت ترین روڈ نہ کہا جائے تو زیادتی ہوگی ۔ چین کے خوبصورت اور پر فضاء مقام کے بیچوں بیچ بننے والی اس سڑک کو دیکھنے والے دنیا بھر سے آتے ہیں ۔

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.