محکمہ بر قیات باغ شاخ تراشی کر کے بجلی کی تاریں درختوں سے واگزار کروائیں

محکمہ بر قیات باغ شاخ تراشی کر کے بجلی کی تاریں درختوں سے واگزار کروائیں ان خیالات کا اظہار معززین بھونٹ سردار اکرم حسین ، محمد معروف عباسی ، سید صابر حسین شاہ و دیگر نے کیا ۔ معززین نے کہا کہ تقریباً6دفعہ کمپلین کہیں کہ بجلی کی تاریں درختوں میں پھنسی ہوئی ہیں جو کسی وقت بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہیں اور کوئی جانی و مالی نقصان ہو سکتا ہے لیکن کوئی سنوائی نہیں ہو رہی آج کل ہفتہ 2ہفتے جنوری کا وعدہ تھا لیکن محکمہ بر قیات کے کانوں پر جُوں بھی نہیں رینگی سیکرٹری برقیات چیف انجنئیر بر قیات ، ایس سی بر قیات نوٹس لیکر شاخ تراشی کرو ائیں ۔

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.