انجمن تاجران باغ کے الیکشن کا بنگل بج گیا تین پینل نے اپنے کاغذات نا مذدگی الیکشن کمشنر آفیس میں جمع کر وا دیئے۔

انجمن تاجران باغ کے الیکشن کا بنگل بج گیا تین پینل نے اپنے کاغذات نا مذدگی الیکشن کمشنر آفیس میں جمع کر وا دیئے۔ تینوں پینلز نے تاجروں کے جلوس کے ہمراہ الیکشن آفیس پہنچے ، باغبان پینل کے حافظ طارق تاجر دوست کے سید فاروق شاہ ، تاجر اتحاد پینل کے سردار مشعل یونس نے کاغذات نا مزدگی الیکشن آفیس داخل کروائے ۔ انجمن تاجران کے الیکن 8اپریل کو ہوں گے تاہم کاغذات نا مزدگی کو تاریخ ختم ہونے کے بعد تینون امیدوار وں نے اپنی اپنی کامیابی کے لیے الیکشن مہم کا باضبط آغاز ہوگیا گزشتہ شام کاغذات نا مزدگی داخل کروانے کی آخری تاریک تھی جس پر باغ کے تاجروں کے تین پینلز نے اپنے اپنے کاغذات نا مزدگی داخل کر وانے کی آخری تاریخ تھی جس پر باغ کے تاجروں کے تین پینلز نے اپنے اپنے کاغذات نا مزدگی الیکشن کمیشن آفیس میں جمع کر واء دیئے کاغذات نامزدگی کے بعد تینوں پینلز نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا اس سلسلے میں تاجروں میں کافی گہمہ گہمی دیکھنے میں آئی ۔اگر غور کیا جائے تو تینوں پینلز میں تمام سیاسی جماعتون کے کارکن اور حمایتی موجود ہیں کاغذات جمع کر واتے وقت تینوں امید وارن نے اپنے اپنے خطابات میں کہا کہ ہم اپنا آئین و منشور لے کر جاجروں کے پاس آئے ہیں امید ہے سب امیدواران کو تاجر ان اخلاقی دائر ہ کار کے اندر رہ کر الیکشن مہم چلائیں گے جو کیامیاب ہو گا سب قیمت اپوزیشن اور تعاون کے ساتھ ایک دوسرے کا ہاتھ بٹائیں گے ۔ سیاسی کارکنوں کی موجودگی میں انجمن تاجران کا الیکشن سیاسی دنگل کا روپ دھارتے نظر آتا ہے ۔

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.