مریم نواز کے بعد عمران خان کے سونے کے تاج کی دھوم مچ گئی،گوجرانوالہ میں پہنایاجائیگا، یہ تاج پندرہ بیس تولے نہیں بلکہ کتنے سونے سے تیار کیاگیا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

مریم نواز کے سونے کے تاج کے بعد عمران خان کے سونے کے تاج کی دھوم مچ گئی،گوجرانوالہ میں پہنایاجائیگا، یہ تاج پندرہ بیس تولے نہیں بلکہ کتنے سونے سے تیار کیاگیا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق مریم نواز کون لیگ کے کارکنوں کی جانب سے سونے کے تاج پہنائے جانے کے بعدتحریک انصاف کے کارکن بھی پیچھے نہ رہے،عمران خان کے سونے کے تاج کی دھوم مچ گئی جو انہیں گوجرانوالہ میں پہنایاجائیگا، یہ تاج پندرہ بیس تولے نہیں بلکہ 40تولے کا تیار کروایاگیا ہے ،گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خروش عروج پر ہے اور شہر بھر کو بینرز سے سجادیاگیا ہے ۔

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.