چندروزقبل حیدری چوک میں ٹرک حادثے کے بعد فاروق شاہ نےتاجراور ٹرک ڈرائیور کے درمیان مصالحت کروا کر ثابت کیا کہ فاروق شاہ اور ان کا پورا پینل باصلاحیت اور خداداد صلاحیتوں کا مالک ہے.

چندروزقبل حیدری چوک میں ٹرک حادثے کے بعد فاروق شاہ صدارتی امیدوار تاجر دوست پینل نے بر وقت پہنچ کر ٹرک ڈرائیو ر اور تاجر کے درمیان مصالحت کروا کر ثابت کیا کہ فاروق شاہ اور ان کا پورا پینل باصلاحیت اور خداداد صلاحیتوں کا مالک ہے تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز حیدری چوک میں علی الصبح ایک مال بردار ٹرک مرغ شاہ اور موبائل شاہ پر جا گرا جس سے تاجر کو کافی نقصان اٹھانا پڑا فاروق شاہ علی الصبح ہی اپنے پورے پینل کے ساتھ حادثے کی جگہ پہنچ گئے اور تاجرون کی بھر پور معاوت کئی حیدری چوک باغ کے تاجروں نے کہا کہ فاروق شاہ نے بغیر کسی عہدے اور لالچ کے جس انداز میں اپنا دل دے رہے ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ فاروق شاہ نہ صرف معاملہ فہم ہیں بلکہ پڑے لکھے شریف النفس تاجر اور شہر ی ہے حیدری چوک کے تاجر وں نے فاروق شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہیں بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.