عمران خان کا پالتو کتا شیرو کہاں اور کس حال میں ہے؟ تیسری اہلیہ بشریٰ پیرنی کے اعتراض پر گھر سے نکالے جانے کی خبروںپر عمران خان حقیقت سامنے لے آئے

عمران خان نے اپنے پالتو کتے کو گھر سے نکالنے کے حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ پالتو کتے شیرو کو گھر سے نکالنے کے حوالے سے میڈیا پر آنیوالی خبروں کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’میرا شیروتین سال پہلے مر چکا ہے، اب ایک موٹو اور دو ین کتے میرے پاس ہیں‘‘۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز میڈیا اور سوشل میڈیا پر چیئرمین تحریک انصاف کے پالتو کتے شیرو کے حوالے سے خبر منظر عام پر آئی تھی کہ عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ پیرنی کے اعتراض کے بعد اپنے پالتو کتے شیرو کو بنی گالہ سے نکا ل دیا ہے۔

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.