گجرات: خانہ بدوش نے رئیس زادوں کو پیچھے چھوڑ دیا

گجرات میں خانہ بدوش نے رئیس زادوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ خانہ بدوش گوگا نے اپنے بیٹے محسن کی شادی میں لیموزین سمیت نئی گاڑیوں پر بارات نکال کر سب کو حیران کر دیا۔ کڑیانوالہ پل کے نیچے جھگیوں میں رہنے والے خانہ بدوش اور شادیوں میں مبارکیں ۔ مانگنے والے گوگا نے اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب میں ڈانسرز اور گلوکاروں کو بھی مدعو کیا ۔ سابق ایم این اے نواب شیر وسیر کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ میوزک بینڈ نے جھگیوں میں بینڈ بجا کر سما باندھ دیا۔ جھگی میں رہنے والےکی شادی میں سج دھج دیکھ کر علاقہ مکین حیران رہ گئے۔

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.