امریکی خاتون سینیٹر کی نوزائیدہ بچے کے ہمراہ سینیٹ اجلاس میں شرکت

امریکی سینیٹر ڈک ورتھ نے اپنے نوزائیدہ بچے کے ہمراہ سینیٹ اجلاس میں شرکت کرکے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ جنوبی سوڈان کے آرمی چیف مصر میں انتقال کرگئے غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار کسی سینیٹر نے اپنے دس دن کے بچے کے ہمراہ نہ صرف سیشن میں شرکت کی بلکہ ووٹ بھی کاسٹ کیا۔ بھارتی سپریم کورٹ کا داؤد ابراہیم کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم اس موقع پر خاتون امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ سینیٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ماں کی ذمہ داری بھی نبھانے پر مسرت محسوس کر رہی ہوں، میری کوشش ہوتی ہے کہ نجی زندگی سے سیاسی ذمہ داریوں پر حرف نہ آئے اور نہ ہی قانون سازی کی ذمہ داری اہل خانہ سے دوری کا باعث بنے۔ نیپال کے دارالحکومت میں ملائیشیا کا مسافر طیارہ رن وے سے اتر گیا امریکی سینیٹر اپنے نوازئیدہ بچے کے ساتھ سینیٹ اجلاس میں پہنچیں تو ساتھی اراکین نے پر جوش استقبال کیا اور مبارکباد بھی دی۔اس قانون سازی کے بعد امریکی سینیٹ میں بچوں کے داخلے کی اجازت مل گئی ہے۔

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.