آج کی نیکی بلی کو دودھ پلانا لیکن اگر ایسا کرنے میں داغ لگ جائے تو گھبرائیں نہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔

گلی محلوں میں عمومی طورپر بلیاں پھرتی ہیں لیکن ان کی خوراک یا پانی وغیرہ کی ضروریات کا کوئی خیال نہیں رکھتاجس کی وجہ سے وہ گھروں سے چیزیں چرانے اور کچرے سے خوراک تلاش کرنے پر مجبور ہوجاتی ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کی اس مخلوق کا خیال رکھنے کی ترغیب دینے کے لیے سرف ایکسل میدان میں آگیا۔سرف ایکسل کی جانب سے یہ بات بچوں کو آج کی نیکی ’بلی کو دودھ پلانا‘ کے عنوان سے سکھائی جارہی ہے اورگھر سے دودھ لے کرباغیچے وغیرہ میں بلی کو ڈالنے تک کی کوشش کے دوران کپڑوں پراگر دودھ یا کسی اور چیز کا داغ لگ جائیں توگھبرانانہیں کیونکہ سرف ایکسل دے 100 فیصد صفائی زیادہ تیز۔دودھ کی پلانے سے بلی کی پیاس بھی ختم ہوجائے گی اور ساتھ ہی دودھ میں موجودکیلوریز کی وجہ سے اس کی صحت پر بھی مثبت اثر پڑے گا، ایسے بھی کسی پیاسے کی پیاس بجھانے کا عظیم اجر ہے اور وہ بالخصوص اس گرم موسم میں ۔ ۔ ۔

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.