باغ کے معروف عالم دین مولانا لئیق اشرفی اور ان کے بوڑھے والد پر قاتلانہ حملہ

باغ کے معروف عالم دین مولانا لئیق اشرفی اور ان کے 89سالا بوڑھے پر چندشر پسندوں کا حملہ مکوں ،سلاخوں ، پتھروں کا آزادانہ حملہ تفصیلات کے مطابق باغ کے معروف عالم دین مولانا لئیق اشرفی اور ان کے بوڑھے والدپر قاتلانہ حملہ دنوں‌کو مار مار کر بُراحال کر دیا دونوں کو بے ہوشی کے عالم میں ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ میں لایا گیا.انہوں نے باغ انتظامیہ ، ایس پی ، ڈی ایس پی سے گزارش کی ہے کہ وہ ان کے قاتلوں کا پتہ لگائے اور ان کو قرار واقعی سزا دی جائے.

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.