میٹھے اور ذائقے دار آموں کی پہچان بہت آسان!

آم میٹھے اور ڈھیر سارے ہونے چاہیں مگر کیا آپ کسی ریڑھی پر سے آم لیتے ہوئے بتا سکتے ہیں کہ یہ آم میٹھا اور ذائقہ دار ہوگا یا پھیکا؟یقیناً سننے میں ناممکن لگتا ہوگا مگر یہ ایسا کوئی خاص مزید پڑھیں

دنیا کے گرد چکر لگانے والا نو مسلم چینی سعودی عرب پہنچ گیا

عبداللہ نامی چینی سیاح 106ممالک کا سفر طے کرکے سعودی عرب پہنچ گیا،سفر سے قبل چینی شخص مسلمان نہیں تھا لیکن دوران سفر اس نیاسلام قبول کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق نومسلم چینی سیاح عبداللہ شان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

دلہا نے شادی کے 15منٹ بعد دلہن کو طلاق دیدی

دبئی میں شادی کے چند منٹ بعد ہی دلہا نے اپنی نئی نویلی دلہن کو طلاق دیدی۔دبئی میں ایک دلہا اور اسکے سسر کے درمیان غلط فہمی کچھ اتنی بڑھی کہ ناراض دلہا نے اپنی دلہنیا کوشادی کے صرف 15منٹ مزید پڑھیں

سونے اور ہیروں والی دنیا کی سب سے مہنگی موٹر سائیکل تیار

دنیا میں سونے اور ہیروں والا سب سے مہنگا ترین موٹر سائیکل تیار، نیلے رنگ کے اس موٹر سائیکل کی قیمت 12 کروڑ روپے ہے۔تفصیلات کے مطابق ہرلے ڈیوڈسن نے دنیا کا سب سے مہنگا ترین موٹرسائیکل تیار کرلیا، دا مزید پڑھیں

اب کسی کا بھی چوری شدہ فون استعمال نہیں ہوسکے گا کیونکہ ۔ ۔ ۔ ایسی خبرآگئی کہ ہرشہری سکون کا سانس لے گا

ٹیلی کام پالیسی 2015 کے زیرتحت پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یہ نظام متعارف کرایا گیا ہے جس پر موبائل فون ڈیوائسز کی رجسٹریشن ہوسکے گی، جبکہ چھن جانے والے، جعلی یا اسمگل فونز کی شناخت اور مزید پڑھیں

شہر قائد کی بحالی کے لئے عمران خان نے دس نکات پیش کر دیئے ، کراچی سے الیکشن لڑنے کا بھی اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئندہ عام انتخابات میں کراچی سے الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے 10 نکات پیش کئے اور کہا کہ اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے،انتخابات جیتنے کے بعد سب مزید پڑھیں

چیف جسٹس ثاقب نثار آج چھٹی کے روز بھی عدالت لگائیں گے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارآج(اتوار) چھٹی کے روزبھی عدالت لگائیں گے،سپریم کورٹ پنجاب پولیس افسران کی پروموشن کیس کا فیصلہ سنائے گی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ اہم مقدمات کی سماعت مزید پڑھیں

آزادکشمیر کی سیر کو گئے 35سے40 سیاح موت کے منہ میں چلے گئے۔انتہائی افسوس ناک حادثہ

نیلم آزاد کشمیر کنڈل شاہی کے قریب انٹیک پل پر 40 کے قریب سیاح موجود تھے پل وزن برداشت نہ کر سکا اور ٹوٹ گیا اندازہ هے 35 سے 40 لوگ دریا میں بہہ گے ہیں۔۔گیارہ زخمی اور 5 لاشیں مزید پڑھیں

جلسے کرنا سب کا حق ہے،ایسی ہی صورتحال رہی تو الیکشن 2 ماہ کیلئے ملتوی ہو سکتے ہیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جلسے کرنا سب کا حق ہے، کراچی میں جو ہوا اس کی پرزور مذمت کرتا ہوں،لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حالات مزید پڑھیں

”وزیر خزانہ کو بلائیں اور پوچھیں کہ 14 کروڑ صارفین سے روزانہ۔۔۔“ موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کے معاملے پر چیف جسٹس نے دبنگ حکم دے دیا

100 روپے کے موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے دنیا کے مختلف ممالک میں ٹیکس کا تقابلی جائزہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایف بی آر اور صوبوں کو حکم دیا مزید پڑھیں